Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:464,TotalNo:5115

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ذبیحوں اور شکار کا بیان
باب
اس چیز (سے ذبح کرنے) کا بیان جو خون بہادے۔
حدیث نمبر
5115
حَدَّثَنَا مُوسَی حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي سَلِمَةَ أَخْبَرَ عَبْدَ اللَّهِ أَنَّ جَارِيَةً لِکَعْبِ بْنِ مَالِکٍ تَرْعَی غَنَمًا لَهُ بِالْجُبَيْلِ الَّذِي بِالسُّوقِ وَهُوَ بِسَلْعٍ فَأُصِيبَتْ شَاةٌ فَکَسَرَتْ حَجَرًا فَذَبَحَتْهَا بِهِ فَذَکَرُوا لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَهُمْ بِأَکْلِهَا
موسی، جویریہ، نافع، بنی سلمہ کے ایک شخص کہتے ہیں کہ عبد ﷲ نے کہا کہ کعب بن مالک کی ایک لونڈی چھوٹی پہاڑی پر جو سوق میں مقام سلع پر ہے، ان کی بکریاں چرایا کرتی تھی، ایک بکری کو بیماری لاحق ہوگئی، تو اس لونڈی نے ایک پتھر توڑا اور اس کو ذبح کردیا، لوگوں نے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے بیان کیا تو آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے اس کے کھانے کا حکم دیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment