کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز استسقاء کا بیان
باب
آندھی کے چلنے کا بیان
حدیث نمبر
975
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ قَالَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ أَخْبَرَنِي حُمَيْدٌ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَقُولُ کَانَتْ الرِّيحُ الشَّدِيدَةُ إِذَا هَبَّتْ عُرِفَ ذَلِکَ فِي وَجْهِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
سعید بن ابی مریم، محمد بن جعفر، حمید، انس بن مالک سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت انس نے بیان کیا کہ جب ہوازورسے چلتی تو اس کا اثر نبی کریم صلی ﷲ علیہ وسلم کے چہرے سے ظاہر ہوتا تھا
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment