کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز استسقاء کا بیان
باب
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اس ارشاد کا بیان کہ باد صبا کے ذریعے میری مدد کی گئی ہے
حدیث نمبر
976
مسلم، شعبہ ،حکم ،مجاہد ، ابن عباس ، سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ باد صبا کے ذریعہ میری مدد کی گئی ہے اور قوم عاد پچھوا ہواکے ذریعہ ہلاک کی گئی
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment