کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز استسقاء کا بیان
باب
زلزلوں اور قیامت کی نشانیوں کے متعلق روایتوں کا بیان
حدیث نمبر
978
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ اللَّهُمَّ بَارِکْ لَنَا فِي شَامِنَا وَفِي يَمَنِنَا قَالَ قَالُوا وَفِي نَجْدِنَا قَالَ قَالَ اللَّهُمَّ بَارِکْ لَنَا فِي شَامِنَا وَفِي يَمَنِنَا قَالَ قَالُوا وَفِي نَجْدِنَا قَالَ قَالَ هُنَاکَ الزَّلَازِلُ وَالْفِتَنُ وَبِهَا يَطْلُعُ قَرْنُ الشَّيْطَانِ
محمد بن مثنیٰ، حسین بن حسن، ابن عون، نافع، ابن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ اے ﷲ ہمیں ہمارے شام میں اور ہمارے یمن میں برکت عطا فرما، لوگوں نے کہا اور ہمارے نجد میں، تو انہوں نے کہا کہ وہاں زلزلے اور فتنے ہوں گے اور وہیں سے شیطان کا گروہ بھی نکلے گا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment