حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ قَالَ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي مَنْصُورٌ قَالَ سَمِعْتُ رِبْعِيَّ بْنَ حِرَاشٍ يَقُولُ سَمِعْتُ عَلِيًّا يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَکْذِبُوا عَلَيَّ فَإِنَّهُ مَنْ کَذَبَ عَلَيَّ فَلْيَلِجْ النَّارَ
علی بن جعد، شعبہ، منصور، ربعی بن خراش، علی رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میرے اوپر جھوٹ نہ بولنا کیونکہ جو شخص مجھ پر جھو ٹ بولے اس کا ٹھکانہ جہنم ہے
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = علم کا بیان
باب = اس شخص پر کتنا گناہ ہے جو نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم پر جھوٹ بولے؟
جلد نمبر 1
حدیث نمبر 106

No comments:
Post a Comment