کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز استسقاء کا بیان
باب
نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے کس طرح اپنی پیٹھ لوگوں کی طرف پھیری
حدیث نمبر
968
حَدَّثَنَا آدَمُ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عَمِّهِ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ خَرَجَ يَسْتَسْقِي قَالَ فَحَوَّلَ إِلَی النَّاسِ ظَهْرَهُ وَاسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ يَدْعُو ثُمَّ حَوَّلَ رِدَائَهُ ثُمَّ صَلَّی لَنَا رَکْعَتَيْنِ جَهَرَ فِيهِمَا بِالْقِرَائَةِ
آ دم ابن ابی ذئب، زہری، عباد بن تمیم اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو اس دن دیکھاجب وہ استسقا کیلئے نکلے، تو لوگوں کی طرف اپنی پیٹھ پھیری اور قبلہ روہوکر دعا کرنے لگے، پھر اپنی چادر الٹ دی پھر ہم لوگوں کو دورکعت نماز پڑھائی اور دونوں رکعتوں میں بلند واز سے قرات کی
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment