Thursday, November 18, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:969


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز استسقاء کا بیان
باب
استسقاء کی دو رکعتیں پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر
969
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ سَمِعَ عَبَّادَ بْنَ تَمِيمٍ عَنْ عَمِّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَسْقَی فَصَلَّی رَکْعَتَيْنِ وَقَلَبَ رِدَائَهُ
قتیبہ بن سعید، سفیان، عبد ﷲ بن ابی بکر، عباد بن تمیم اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے استسقاء کی نماز پڑھی تو دو رکعتیں پڑھیں اور پھر اپنی چادر الٹ دی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment