کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز استسقاء کا بیان
باب
استسقاء میں لوگوں کا امام کیساتھ اپنے ہاتھ اٹھانے کا بیان
حدیث نمبر
972
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی وَابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي شَيْئٍ مِنْ دُعَائِهِ إِلَّا فِي الِاسْتِسْقَائِ وَإِنَّهُ يَرْفَعُ حَتَّی يُرَی بَيَاضُ إِبْطَيْهِ
محمد بن بشار، یحییٰ اور ابن عدی، سعید، قتادہ انس بن مالک سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ حضور صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سوائے استسقاء کے کسی اور دعا میں اپنے ہاتھ زیادہ اونچے نہیں اٹھاتے تھے اور استسقاء میں اتنے ہاتھ اٹھاتے تھے کہ آپ کی بغلوں کی سفیدی نظر جاتی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment