Thursday, November 18, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:971


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز استسقاء کا بیان
باب
استسقاء میں قبلہ رو ہونے کا بیان
حدیث نمبر
971
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو بَکْرِ بْنُ مُحَمَّدٍ أَنَّ عَبَّادَ بْنَ تَمِيمٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ زَيْدٍ الْأَنْصَارِيَّ أَخْبَرَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ إِلَی الْمُصَلَّی يُصَلِّي وَأَنَّهُ لَمَّا دَعَا أَوْ أَرَادَ أَنْ يَدْعُوَ اسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ وَحَوَّلَ رِدَائَهُ قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زَيْدٍ هَذَا مَازِنِيٌّ وَالْأَوَّلُ کُوفِيٌّ هُوَ ابْنُ يَزِيدَ
محمد، عبدالوہاب، یحییٰ بن سعید، ابوبکر بن محمد، عباد بن تمیم، عبد ﷲ بن زید انصاری سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم عیدگاہ کی طرف نماز پڑھنے کو نکلے اور جب دعا کی، یا دعا کرنے کا ارادہ کیا تو قبلہ رو ہوگئے اور اپنی چادر الٹ دی اور ابوعبد ﷲ (امام بخاری) نے کہا کہ یہ عبد ﷲ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ بن زید مازنی ہیں اور پہلے کوفی ہیں اور وہ عبد ﷲ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ بن یزید ہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment