کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
گواہیوں کا بیان
باب
عورتوں کی شہادت کا بیان۔
حدیث نمبر
2475
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ أَخْبَرَنِي زَيْدٌ عَنْ عِيَاضِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَلَيْسَ شَهَادَةُ الْمَرْأَةِ مِثْلَ نِصْفِ شَهَادَةِ الرَّجُلِ قُلْنَ بَلَی قَالَ فَذَلِکَ مِنْ نُقْصَانِ عَقْلِهَا
ابن ابی مریم محمد بن جعفر زید عیاض بن عبدﷲ حضرت ابوسعید خدری رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کی عورت کی گوہی ایک مرد کی نصف گواہی کے برابر نہیں ہے؟ ہم لوگوں نے عرض کیا ہاں! آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہی ان کے عقل کا نقصان ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment