Wednesday, February 16, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2477


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
گواہیوں کا بیان
باب
دودھ پلانے والی کی شہادت کا بیان۔
حدیث نمبر
2477
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ تَزَوَّجْتُ امْرَأَةً فَجَائَتْ امْرَأَةٌ فَقَالَتْ إِنِّي قَدْ أَرْضَعْتُکُمَا فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ وَکَيْفَ وَقَدْ قِيلَ دَعْهَا عَنْکَ أَوْ نَحْوَهُ حديث الافک
ابو عاصم عمر بن سعید ابن ابی ملیکہ عقبہ بن حارث سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے ایک عورت سے نکاح کیا تو ایک عورت نے آکر بیان کیا کہ میں نے تم دونوں کو دودھ پلایا ہے میں نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا اور (عرض کیا) تو آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کیونکر (اس کا نکاح میں رکھنا ممکن ہے) جب کہ (دودھ پلانے کا) دعویٰ کیا گیا ہے تو اس کو اپنے پاس سے جدا کردے یا اسی طرح کے الفاظ فرمائے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment