Wednesday, February 16, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2476


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
گواہیوں کا بیان
باب
غلاموں لونڈیوں کی شہادت کا بیان۔
حدیث نمبر
2476
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ الْحَارِثِ ح و حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي مُلَيْکَةَ قَالَ حَدَّثَنِي عُقْبَةُ بْنُ الْحَارِثِ أَوْ سَمِعْتُهُ مِنْهُ أَنَّهُ تَزَوَّجَ أُمَّ يَحْيَی بِنْتَ أَبِي إِهَابٍ قَالَ فَجَائَتْ أَمَةٌ سَوْدَائُ فَقَالَتْ قَدْ أَرْضَعْتُکُمَا فَذَکَرْتُ ذَلِکَ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَعْرَضَ عَنِّي قَالَ فَتَنَحَّيْتُ فَذَکَرْتُ ذَلِکَ لَهُ قَالَ وَکَيْفَ وَقَدْ زَعَمَتْ أَنْ قَدْ أَرْضَعَتْکُمَا فَنَهَاهُ عَنْهَا
ابو عاصم ابن جریج ابن ابی ملیکہ عقبہ بن حارث (دوسری سند) علی بن عبدﷲ یحییٰ بن سعید ابن جریج ابن ابی ملیکہ عقبہ بن حارث سے روایت کرتے ہیں انہوں نے ام یحییٰ بنت ابی اہاب سے نکاح کیا ایک سیاہ عورت آئی اور کہا کہ میں نے تم دونوں کو دودھ پلایا ہے- یہ واقعہ میں نے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے بیان کیا کہ تو آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے منہ پھیر لیا پھر میں دوسری طرف سے آیا اور میں نے آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے بیان کیا تو آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ کیونکر ہو سکتا ہے کہ (تم اس سے کس طرح نکاح کر سکتے ہو) جب کہ اس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے تم دونوں کو دودھ پلایا ہے چناچہ آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو اس عورت کے رکھنے سے منع فرما دیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment