Thursday, November 18, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:970


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز استسقاء کا بیان
باب
عیدگاہ میں استسقاء کی نماز پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر
970
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ سَمِعَ عَبَّادَ بْنَ تَمِيمٍ عَنْ عَمِّهِ قَالَ خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی الْمُصَلَّی يَسْتَسْقِي وَاسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ فَصَلَّی رَکْعَتَيْنِ وَقَلَبَ رِدَائَهُ قَالَ سُفْيَانُ فَأَخْبَرَنِي المَسْعُودِيُّ عَنْ أَبِي بَکْرٍ قَالَ جَعَلَ الْيَمِينَ عَلَی الشِّمَالِ
عبد ﷲ بن محمد، سفیان، عبد ﷲ بن ابی بکر، عباد بن تمیم اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم عیدگاہ کی طرف استسقاء کی نماز کیلئے نکلے اور قبلہ روہوکر دورکعت نماز پڑھی اور اپنی چادر الٹ دی- سفیان نے کہا کہ مجھ سے مسعودی نے بواسطہ ابوبکر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ بیان کیا کہ آپ نے دائیں کونے کو اپنے بائیں کندھے پر ڈالا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment