Tuesday, February 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2134


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
شفعہ کا بیان
باب
زنا کار لونڈی کی کمائی کا بیان۔
حدیث نمبر
2134
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ کَسْبِ الْإِمَائِ
مسلم بن ابرہیم، شعبہ، محمد بن جحادہ، ابوحازم، ابوہریرہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے لونڈیوں کی کمائی سے منع فرمایا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment