کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
شفعہ کا بیان
باب
غلام سے اور لونڈیوں سے ایک مقررہ رقم لینے کا بیان
حدیث نمبر
2128
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ حَجَمَ أَبُو طَيْبَةَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَ لَهُ بِصَاعٍ أَوْ صَاعَيْنِ مِنْ طَعَامٍ وَکَلَّمَ مَوَالِيَهُ فَخَفَّفَ عَنْ غَلَّتِهِ أَوْ ضَرِيبَتِهِ
محمد بن یوسف، سفیان، طویل، انس بن مالک سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ابوطیبہ نے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے پچھنے لگائے تو آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ایک صاع یا دو صاع غلہ دینے کا حکم دیا اور انکے مالکوں سے گفتگو کی تو ان کی مقررہ رقم محصول میں کمی کر دی گئی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment