Tuesday, February 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2129


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
شفعہ کا بیان
باب
پچھنے لگانے والے کی اجرت کا بیان۔
حدیث نمبر
2129
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا ابْنُ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ احْتَجَمَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَعْطَی الْحَجَّامَ اجره
موسی بن اسمعیل، وہیب، ابن طاؤس، طاؤس، ابن عباس سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے پچھنے لگوائے اور پچھنے لگانے والے کو اس کی اجرت دلائی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment