کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
شفعہ کا بیان
باب
اس شخص کا بیان جس نے غلام کے مالکوں سے اس بات کی سفارش کی کہ اس کے محصول میں تخفیف کردیں۔
حدیث نمبر
2132
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ دَعَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غُلَامًا حَجَّامًا فَحَجَمَهُ وَأَمَرَ لَهُ بِصَاعٍ أَوْ صَاعَيْنِ أَوْ مُدٍّ أَوْ مُدَّيْنِ وَکَلَّمَ فِيهِ فَخُفِّفَ مِنْ ضَرِيبَتِهِ
آدم، شعبہ، حمید، طویل، انس بن مالک سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ایک پچھنے لگانے والے غلام کو بلایا جس نے آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے پچھنے لگا ئے اور اس کو ایک یا دو صاع یا ایک مد یا دو مد غلہ دینے کا حکم دیا اور اس کے متعلق اس کے مالکوں سے گفتگو کی تو اس کے محصول میں تخفیف کر دی گئی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment