کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
شفعہ کا بیان
باب
پچھنے لگانے والے کی اجرت کا بیان۔
حدیث نمبر
2131
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ عَمْرِو بْنِ عَامِرٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحْتَجِمُ وَلَمْ يَکُنْ يَظْلِمُ أَحَدًا أَجْرَهُ
ابو نعیم، مسعر، عمر بن عامر سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے انس سے سنا وہ کہتے تھے کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم پچھنے لگواتے تھے اور کسی کی اجر ت میں کمی نہ کرتے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment