Saturday, May 7, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1445,TotalNo:3981


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
غزوات کا بیان
باب
یہ باب عنوان سے خالی ہے
حدیث نمبر
3981
حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَمْزَةَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو عَمْرٍو الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ عَبْدَةَ بْنِ أَبِي لُبَابَةَ عَنْ مُجَاهِدِ بْنِ جَبْرٍ الْمَکِّيِّ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا کَانَ يَقُولُ لَا هِجْرَةَ بَعْدَ الْفَتْحِ
اسحاق بن یزید یحییٰ بن حمزہ ابوعمرو اوزاعی عبیدہ بن ابولبابہ مجاہد بن جبر مکی سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ حضرت عبد ﷲ بن عمر رضی ﷲ عنہما فرماتے کرتے تھے کہ فتح (مکہ) کے بعد ہجرت ختم ہو گئی (کیونکہ تمام ملک دار الاسلام بن گیا) -



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment