کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
شفعہ کا بیان
باب
پچھنے لگانے والے کی اجرت کا بیان۔
حدیث نمبر
2130
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ خَالِدٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ احْتَجَمَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَعْطَی الْحَجَّامَ أَجْرَهُ وَلَوْ عَلِمَ کَرَاهِيَةً لَمْ يُعْطِهِ
مسدد، یزید بن زریع، خالد، عکرمہ، ابن عباس سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے پچھنے لگوائے اور پچھنے لگانے والے کو اس کی اجر ت دلوائی اگر اس کو مکروہ سمجھتے تو نہ دلاتے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment