کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حوالہ کا بیان
باب
حوالہ قرض کسی کی طرف منقتل کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
2137
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَطْلُ الْغَنِيِّ ظُلْمٌ فَإِذَا أُتْبِعَ أَحَدُکُمْ عَلَی مَلِيٍّ فَلْيَتْبَعْ
عبد ﷲ بن یوسف، مالک، ابوالزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مالدار کا ادائے قرض میں ٹال مٹول کرنا ظلم ہے اور جب تم میں سے کسی شخص کا قرض مالدار کے حوالہ کر دیا جائے تو اسے قبول کر لینا چاہئے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment