کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حوالہ کا بیان
باب
جب قرض مالدار کے حوالہ کر دیا جائے تو اس کو رد کرنے کا اختیار نہیں۔
حدیث نمبر
2138
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ ذَکْوَانَ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَطْلُ الْغَنِيِّ ظُلْمٌ وَمَنْ أُتْبِعَ عَلَی مَلِيٍّ فَلْيَتَّبِعْ
محمد بن یوسف، سفیان، ابن ذکوان، اعرج، ابوہریرہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں- آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مالدار کا (ادائے قرض میں) ٹال مٹول کرنا ظلم ہے اور جس شخص کا قرض کسی مالدار کے حوالہ کر دیا جائے تو وہ اس کو قبول کر لے (یعنی اس سے تقاضا کرے)
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment