Tuesday, February 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2141


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حوالہ کا بیان
باب
اللہ تعالی کا قول کہ جن سے تم نے قسم کھا کر عہد کیا تو ان کو ان کا حصہ دے دو۔
حدیث نمبر
2141
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَدِمَ عَلَيْنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ فَآخَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ سَعْدِ بْنِ الرَّبِيعِ
قتیبہ، اسمعیل بن جعفر، حمید، انس سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ہمارے پاس عبدالرحمن بن عوف آئے تو رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے اور سعد بن ربیع کے درمیا ن بھائی چارہ کرا دیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment