Tuesday, February 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2142


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حوالہ کا بیان
باب
اللہ تعالی کا قول کہ جن سے تم نے قسم کھا کر عہد کیا تو ان کو ان کا حصہ دے دو۔
حدیث نمبر
2142
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَکَرِيَّائَ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ قَالَ قُلْتُ لِأَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَبَلَغَکَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا حِلْفَ فِي الْإِسْلَامِ فَقَالَ قَدْ حَالَفَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ قُرَيْشٍ وَالْأَنْصَارِ فِي دَارِي
محمد بن صباح، اسمعیل بن زکریا، عاصم سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا میں نے انس بن مالک سے پوچھا کہ کیا آپ کو یہ حدیث معلوم ہے کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اسلام میں جاہلیت کے عہد و پیمان نہیں ہیں؟ تو انہوں نے کہا نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے میرے گھر میں قریش اور انصار کے درمیان عہد و پیمان کرایا تھا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment