Tuesday, February 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2147


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
وکالہ کا بیان
باب
تقسیم وغیرہ میں ایک شریک کا دوسرے شریک کے وکیل ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر
2147
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أَتَصَدَّقَ بِجِلَالِ الْبُدْنِ الَّتِي نُحِرَتْ وَبِجُلُودِهَا
قبیصہ، سفیان، ابن ابی نجیح مجاہد، عبدالرحمن بن ابی لیلی، حضرت علی رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ مجھ کو رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا کہ قربانی کے اونٹوں کی جھولیں اور انکی کھالوں کو خیرات کردوں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment