کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
وکالہ کا بیان
باب
تقسیم وغیرہ میں ایک شریک کا دوسرے شریک کے وکیل ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر
2148
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطَاهُ غَنَمًا يَقْسِمُهَا عَلَی صَحَابَتِهِ فَبَقِيَ عَتُودٌ فَذَکَرَهُ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ ضَحِّ بِهِ أَنْتَ
عمرو بن خالد، لیث، یزید، ابوالخیر عقبہ بن عامر سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو بکریاں دیں کہ صحابہ میں تقسیم کر دیں تو ایک بکری کا بچہ رہ گیا تو انہوں نے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے اس کا تذکرہ کیا، تو آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم خود اس کی قربا نی کر لو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment