Saturday, May 7, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1437,TotalNo:3973


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
غزوات کا بیان
باب
نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں فتح میں مکہ میں ٹھہرنے کا بیان
حدیث نمبر
3973
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَقَمْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ تِسْعَ عَشْرَةَ نَقْصُرُ الصَّلَاةَ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ وَنَحْنُ نَقْصُرُ مَا بَيْنَنَا وَبَيْنَ تِسْعَ عَشْرَةَ فَإِذَا زِدْنَا أَتْمَمْنَا
احمد بن یونس، ابوشہاب، عاصم ،عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے بیان کیا کہ ہم نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ (فتح مکہ میں) بحالت سفر انیس روز ٹھہرے کہ نماز قصر ادا کرتے تھے ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ہم نے انیس دن کے درمیان نماز قصر ہی پڑھی اگر اور زیادہ ٹھہرتے تو پوری پڑھتے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

1 comment:

  1. حدیث نمبرکے لحاظ سے سرچ کرنا کافی مشکل ھے ، جیسے حدیث نمبر 1271 سرچ کریں تو ملنی کافی مشکل ھے

    ReplyDelete