کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
غزوات کا بیان
باب
نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں فتح میں مکہ میں ٹھہرنے کا بیان
حدیث نمبر
3972
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا عَاصِمٌ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ أَقَامَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَکَّةَ تِسْعَةَ عَشَرَ يَوْمًا يُصَلِّي رَکْعَتَيْنِ
عبدان، عبدﷲ، عاصم، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی ﷲ عنہما سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم مکہ میں انیس دن ٹھہرے کہ دو ہی رکعتیں پڑھتے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment