Saturday, May 7, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1423,TotalNo:3959


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
غزوات کا بیان
باب
فتح (مکہ) کے دن نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے پرچم کہاں نصب فرمایا
حدیث نمبر
3959
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ حَدَّثَنَا شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْزِلُنَا إِنْ شَائَ اللَّهُ إِذَا فَتَحَ اللَّهُ الْخَيْفُ حَيْثُ تَقَاسَمُوا عَلَی الْکُفْرِ
ابو الیمان، شعیب، ابوالزناد، عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ا گر ﷲ نے فتح دی تو ان شاء ﷲ ہمارے ٹھہرنے کی جگہ خیف ہوگی جہاں قریش نے کفر پر قسمیں کھائیں تھیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment