Saturday, May 7, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1435,TotalNo:3971


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
غزوات کا بیان
باب
نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں فتح میں مکہ میں ٹھہرنے کا بیان
حدیث نمبر
3971
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ح حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَقَمْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَشْرًا نَقْصُرُ الصَّلَاةَ
ابو نعیم، سفیان (دوسری سند) قبیصہ، سفیان، یحییٰ بن ابی اسحاق، حضرت انس رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ ہم نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ دس روز تک مکہ میں ٹھہرے رہے اور نماز قصر کرتے رہے-




contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment