کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خرچ کرنے کا بیان
باب
عورت کو دستور کے مطابق پہنانے کا بیان
حدیث نمبر
4984
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ مَيْسَرَةَ قَالَ سَمِعْتُ زَيْدَ بْنَ وَهْبٍ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ آتَی إِلَيَّ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُلَّةً سِيَرَائَ فَلَبِسْتُهَا فَرَأَيْتُ الْغَضَبَ فِي وَجْهِهِ فَشَقَّقْتُهَا بَيْنَ نِسَائِي
حجاج بن منہال، شعبہ، عبدال ملک بن میسرہ، زید بن وہب، حضرت علی رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کی خدمت میں چند حلے دھاری دارآئے میں نے اسکو پہن لیا تو میں نے آپ صلی ﷲ علیہ وسلم کے چہرے پر غصہ کا اثر دیکھا چناچہ میں نے اسکوپھاڑ کر اپنی عورتوں کے درمیان تقسیم کردیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment