Saturday, July 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:342,TotalNo:4993


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
کھانے کا بیان
باب
کھانے پر بسم اللہ پڑھنے اور دائیں ہاتھ سے کھانے کا بیان
حدیث نمبر
4993
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ قَالَ الْوَلِيدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنِي أَنَّهُ سَمِعَ وَهْبَ بْنَ کَيْسَانَ أَنَّهُ سَمِعَ عُمَرَ بْنَ أَبِي سَلَمَةَ يَقُولُ کُنْتُ غُلَامًا فِي حَجْرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَکَانَتْ يَدِي تَطِيشُ فِي الصَّحْفَةِ فَقَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا غُلَامُ سَمِّ اللَّهَ وَکُلْ بِيَمِينِکَ وَکُلْ مِمَّا يَلِيکَ فَمَا زَالَتْ تِلْکَ طِعْمَتِي بَعْدُ
علی بن عبد ﷲ ، سفیان، ولید بن کثیر، وہب بن کیسان، عمر بن ابی سلمہ کہتے ہیں کہ میں بچہ تھا اور رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کی نگرانی میں، اور میراہاتھ پیالہ میں چاروں طرف پڑتا تھا تو مجھ سے آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اے لڑکے! ﷲ کا نام لے (بسم ﷲ پڑھ) اور اپنے دائیں ہاتھ سے کھا اور جو تیرے قریب ہے اس میں سے کھا، میں اس کے بعد اسی طرح ہی کھاتا تھا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment