کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خرچ کرنے کا بیان
باب
آیت وعلی الوارث مثل ذالک کی تفسیر۔
حدیث نمبر
4988
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ هِنْدُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ أَبَا سُفْيَانَ رَجُلٌ شَحِيحٌ فَهَلْ عَلَيَّ جُنَاحٌ أَنْ آخُذَ مِنْ مَالِهِ مَا يَکْفِينِي وَبَنِيَّ قَالَ خُذِي بِالْمَعْرُوفِ
محمد بن یوسف، سفیان، ہشام بن عروہ، عروہ، حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا کہتی ہیں کہ ہند نے عرض کیا یا رسول ﷲ! ابوسفیان ایک بخیل آدمی ہے اگر میں اس کے مال میں سے کچھ بقدر کفایت لے لوں تو کوئی حرج ہے؟ آپ نے فرمایا دستور کے مطابق لے لیا کرو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment