Saturday, July 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:327,TotalNo:4978


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خرچ کرنے کا بیان
باب
کسی عورت کا شوہر غائب ہوجائے اس عورت کے اور بچے کے خرچ کا بیان
حدیث نمبر
4978
حَدَّثَنَا يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ هَمَّامٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أَنْفَقَتْ الْمَرْأَةُ مِنْ کَسْبِ زَوْجِهَا عَنْ غَيْرِ أَمْرِهِ فَلَهُ نِصْفُ أَجْرِهِ
یحییٰ، عبدالرزاق، معمر، ہمام، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اگرکوئی عورت اپنے شوہرکی کمائی سے بغیراسکی اجازت کے خرچ کرے تو اسکو اسکا آدھا ثواب ملے گا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment