کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خرچ کرنے کا بیان
باب
کسی عورت کا شوہر غائب ہوجائے اس عورت کے اور بچے کے خرچ کا بیان
حدیث نمبر
4977
حَدَّثَنَا ابْنُ مُقَاتِلٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ جَائَتْ هِنْدٌ بِنْتُ عُتْبَةَ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ أَبَا سُفْيَانَ رَجُلٌ مِسِّيکٌ فَهَلْ عَلَيَّ حَرَجٌ أَنْ أُطْعِمَ مِنْ الَّذِي لَهُ عِيَالَنَا قَالَ لَا إِلَّا بِالْمَعْرُوفِ
ابن مقاتل، عبد ﷲ ، یونس، ابن شہاب، عروہ حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا کہتی ہیں کہ ہند بنت عتبہ آئی اور عرض کیا یا رسول ﷲ!ابوسفیان ایک بخیل آدمی ہے اگرمیں اس کے مال میں سے اپنے بچوں کو کھلاؤں تو کوئی حرج ہے؟ آپ نے فرمایا نہیں، بشرطیکہ دستور کے مطابق ہو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment