Saturday, July 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:330,TotalNo:4981


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خرچ کرنے کا بیان
باب
مرد کا اپنے اہل وعیال کی خدمت کرنے کا بیان
حدیث نمبر
4981
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَرْعَرَةَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَکَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا مَا کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْنَعُ فِي الْبَيْتِ قَالَتْ کَانَ يَکُونُ فِي مِهْنَةِ أَهْلِهِ فَإِذَا سَمِعَ الْأَذَانَ خَرَجَ
محمد بن عرعرہ، شعبہ، حکم بن عتیبہ، ابراہیم، اسود بن یزید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا سے پوچھا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم اپنے گھر میں کیا کرتے تھے، انہوں نے بتایا کہ اپنے اہل وعیال کا کام، پھرجب آذان کی آواز سنتے تو باہر تشریف لے جاتے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment