Saturday, May 7, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1428,TotalNo:3964


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
غزوات کا بیان
باب
نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کا مکہ کے اوپر سے داخل ہونے کا بیان
حدیث نمبر
3964
حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ خَارِجَةَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ مَيْسَرَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَخْبَرَتْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَامَ الْفَتْحِ مِنْ کَدَائٍ الَّتِي بِأَعْلَی مَکَّةَ تَابَعَهُ أَبُو أُسَامَةَ وَوُهَيْبٌ فِي کَدَائٍ
ہشیم بن خارجہ، حفص بن میسرہ، ہشام بن عروہ، ان کے والد، حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم فتح (مکہ) کے دن کدا سے جو مکہ کے اوپر والے حصہ میں ہے داخل ہوئے ابواسامہ اور وہیب نے کداء میں اس کے متابع حدیث روایت کی ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment