کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
غزوات کا بیان
باب
نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کا مکہ کے اوپر سے داخل ہونے کا بیان
حدیث نمبر
3965
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ الْفَتْحِ مِنْ أَعْلَی مَکَّةَ مِنْ کَدَائٍ
عبید بن اسمٰعیل، ابواسامہ، ہشام، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم فتح مکہ کے سال مکہ کے اوپر کے حصہ یعنی کدا سے داخل ہوئے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment