Saturday, May 7, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1434,TotalNo:3970


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
غزوات کا بیان
باب
اس باب میں کوئی عنوان نہیں
حدیث نمبر
3970
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ عَامَ الْفَتْحِ وَهُوَ بِمَکَّةَ إِنَّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ حَرَّمَ بَيْعَ الْخَمْرِ
قتیبہ، لیث، یزید بن ابی حبیب، عطاء بن ابی رباح، حضرت جابر بن عبدﷲ رضی ﷲ عنہما سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فتح (مکہ) کے سال جب آپ مکہ میں تھے تو فرمایا کہ ﷲ اور اس کے رسول صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے شراب کی خریدو فروخت کو حرام کردیا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment