کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
تفسیر سورۃ اذا جاء نصر اللہ!
حدیث نمبر
4615
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي الضُّحَی عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ مَا صَلَّی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةً بَعْدَ أَنْ نَزَلَتْ عَلَيْهِ إِذَا جَائَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ إِلَّا يَقُولُ فِيهَا سُبْحَانَکَ رَبَّنَا وَبِحَمْدِکَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي
حسن بن ربیع، ابوالاحوص، اعمش، ابوالضحیٰ، مسروق، حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ سورت اذا جاء نصر ﷲ کے نازل ہونے کے بعد آنحضرت صلی ﷲ علیہ وسلم جب بھی کوئی نماز پڑھتے تو آپ نے فرمایا سُبْحَانَکَ رَبَّنَا وَبِحَمْدِکَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي (یعنی اے ﷲ! تو پاک ہے ﷲ ﷲ تو مجھے بخش دے) -
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment