Saturday, July 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:314,TotalNo:4965


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
طلاق کا بیان
باب
زانیہ کی کمائی اور نکاح فاسد کا بیان۔
حدیث نمبر
4965
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا عَوْنُ بْنُ أَبِي جُحَيْفَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ لَعَنَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْوَاشِمَةَ وَالْمُسْتَوْشِمَةَ وَآکِلَ الرِّبَا وَمُوکِلَهُ وَنَهَی عَنْ ثَمَنِ الْکَلْبِ وَکَسْبِ الْبَغِيِّ وَلَعَنَ الْمُصَوِّرِينَ
آدم، شعبہ، عون بن ابی جحیفہ، والد جحیفہ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے گودنے والی اور گدوانے والی پر اور سود کھانے اور کھلانے والے پر لعنت کی ہے اور کتے کی قیمت اور زنا کار کی کمائی کھانے سے منع فرمایا ہے اور مصوروں پر لعنت کی ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment