کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
طلاق کا بیان
باب
اگرحیض والی عورت کو طلاق دی جائے تو یہ طلاق شمار ہوگی
حدیث نمبر
4886
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ قَالَ طَلَّقَ ابْنُ عُمَرَ امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ فَذَکَرَ عُمَرُ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لِيُرَاجِعْهَا قُلْتُ تُحْتَسَبُ قَالَ فَمَهْ وَعَنْ قَتَادَةَ عَنْ يُونُسَ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ مُرْهُ فَلْيُرَاجِعْهَا قُلْتُ تُحْتَسَبُ قَالَ أَرَأَيْتَ إِنْ عَجَزَ وَاسْتَحْمَقَ حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ حُسِبَتْ عَلَيَّ بِتَطْلِيقَةٍ
سلیمان بن حرب، شعبہ، انس بن سیرین، ابن عمر رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ انہوں نے اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دے دی، حضرت عمر رضی ﷲ عنہ نے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کا تذکرہ کیا، آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا وہ اپنی بیوی سے رجوع کرلے، میں نے کہا کیا وہ طلاق شمار ہوگی؟ آپ نے فرمایا کیوں نہیں، اور قتادہ نے بواسطہ یونس، ابن جبیر، ابن عمر رضی ﷲ عنہ روایت کی، آپ نے فرمایا کہ اس کو اس سے رجوع کا حکم دو، میں نے کہاوہ طلاق شمارکی جائے گی، آپ نے فرمایا اگر کوئی شخص عاجز ہواور احمق ہوگیا ہو (توکیاطلاق نہ ہوگی) اور ابومعمر، عبدالوارث، ایوب، سعید بن جبیر، ابن عمر رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ مجھ پر ایک طلاق شمارکی گئی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment