Friday, July 1, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2104,TotalNo:4640


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
قرآن کی ترتیب کا بیان۔
حدیث نمبر
4640
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَ بْنِ قَيْسٍ سَمِعْتُ ابْنَ مَسْعُودٍ يَقُولُ فِي بَنِي إِسْرَائِيلَ وَالْکَهْفِ وَمَرْيَمَ وَطه وَالْأَنْبِيَائِ إِنَّهُنَّ مِنْ الْعِتَاقِ الْأُوَلِ وَهُنَّ مِنْ تِلَادِي
آدم، شعبہ، ابواسحاق، عبدالرحمٰن بن یزید، حضرت ابن مسعود رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ان کو بیان کرتے ہوئے سنا کہ سورہ بنی اسرائیل کہف، مریم، طہ، اور انبیاء، عتاق اول میں سے ہیں اور یہ میرا پرانا ذخیرہ ہیں (یعنے مجھے بہت محبوب ہیں)



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment