کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
قرآن کی ترتیب کا بیان۔
حدیث نمبر
4641
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ أَنْبَأَنَا أَبُو إِسْحَاقَ سَمِعَ الْبَرَائَ بْنَ عَازِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ تَعَلَّمْتُ سَبِّحْ اسْمَ رَبِّکَ الْأَعْلَی قَبْلَ أَنْ يَقْدَمَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
ابوالولید، شعبہ، ابواسحاق، حضرت براء رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے بیان کی کہ میں نے سورۃ سَبِّحْ اسْمَ رَبِّکَ الْأَعْلَی نبی کے مدینہ میں تشریف لانے سے پہلے ہی سیکھ لی تھی
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment