Friday, July 1, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2093,TotalNo:4629


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
نزول وحی کی کیفیت اور سب سے پہلے کیا نازل ہوا؟
حدیث نمبر
4629
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحِ بْنِ کَيْسَانَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ اللَّهَ تَعَالَی تَابَعَ عَلَی رَسُولِهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْوَحْيَ قَبْلَ وَفَاتِهِ حَتَّی تَوَفَّاهُ أَکْثَرَ مَا کَانَ الْوَحْيُ ثُمَّ تُوُفِّيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدُ
عمرو بن محمد، یعقوب بن ابراہیم، ابراہیم، صالح بن کیسان، ابن شہاب، حضرت انس بن مالک رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ﷲ تعالیٰ نے اپنے رسول صلی ﷲ علیہ وسلم پر آپ کی وفات سے پہلے متواتر وحی بھیجی یہاں تک کہ آپ کی آخری عمر میں پہلے کے اعتبار سے وحی کثرت سے آنے لگی پھر اس کے بعد رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کی وفات ہو گئی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment