Friday, July 1, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2072,TotalNo:4608


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
تفسیر سورۃ بینہ
حدیث نمبر
4608
حَدَّثَنَا حَسَّانُ بْنُ حَسَّانَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأُبَيٍّ إِنَّ اللَّهَ أَمَرَنِي أَنْ أَقْرَأَ عَلَيْکَ الْقُرْآنَ قَالَ أُبَيٌّ أَاللَّهُ سَمَّانِي لَکَ قَالَ اللَّهُ سَمَّاکَ لِي فَجَعَلَ أُبَيٌّ يَبْکِي قَالَ قَتَادَةُ فَأُنْبِئْتُ أَنَّهُ قَرَأَ عَلَيْهِ لَمْ يَکُنْ الَّذِينَ کَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْکِتَابِ
حسان بن حسان، ہمام، قتادہ، حضرت انس بن مالک رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے ابی سے فرمایا کہ ﷲ تعالیٰ نے مجھے حکم دیا ہے کہ میں تمہارے سامنے قرآن پڑھوں ابی نے پوچھا کیا ﷲ تعالیٰ نے میرا نام لیا؟ آپ نے فرمایا کہ ﷲ تعالیٰ نے مجھ سے تمہارا نام لیا ابی رونے لگے قتادہ نے کہا کہ مجھ سے بیان کیا گیا کہ آپ نے ان کے سامنے لَمْ يَکُنْ الَّذِينَ کَفَرُوا پڑھی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment