Friday, July 1, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2073,TotalNo:4609


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
تفسیر سورۃ بینہ
حدیث نمبر
4609
حَدَّثَنَااحمد بن ابي داؤد أَبُو جَعْفَرٍ الْمُنَادِي حَدَّثَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِأُبَيِّ بْنِ کَعْبٍ إِنَّ اللَّهَ أَمَرَنِي أَنْ أُقْرِئَکَ الْقُرْآنَ قَالَ أَاللَّهُ سَمَّانِي لَکَ قَالَ نَعَمْ قَالَ وَقَدْ ذُکِرْتُ عِنْدَ رَبِّ الْعَالَمِينَ قَالَ نَعَمْ فَذَرَفَتْ عَيْنَاهُ
احمد بن ابی داؤد، ابوجعفر، منادی، روح، سعید بن ابی عروہ، قتادہ، حضرت انس بن مالک سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے ابی بن کعب سے فرمایا کہ ﷲ تعالیٰ نے مجھ کو حکم دیا کہ میں تم کو قرآن پڑھاؤ پوچھا کیا ﷲ تعالیٰ نے میرا نام آپ سے لیا؟ آپ نے فرمایا کہ ہاں! پوچھا کیا پروردگار عالم کے پاس میرا ذکر ہوا؟ آپ نے فرمایا ہاں! تو ان کی دونوں آنکھوں میں آنسو آ گئے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment