کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
کسی آدمی کا اپنے ساتھی سے کہنا کہ کیا تم نے آج رات زفاف کیا۔
حدیث نمبر
4884
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ عَاتَبَنِي أَبُو بَکْرٍ وَجَعَلَ يَطْعُنُنِي بِيَدِهِ فِي خَاصِرَتِي فَلَا يَمْنَعُنِي مِنْ التَّحَرُّکِ إِلَّا مَکَانُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَأْسُهُ عَلَی فَخِذِي
عبد ﷲ بن یوسف، مالک، عبدالرحمن بن قاسم، قاسم، حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا کہتی ہیں کہ مجھ پر ابوبکر (میرے والد) غصہ ہوئے اور اپناہاتھ میری کوکھ میں چبھونے لگے، میں صرف اس وجہ سے ہل نہیں سکتی تھی کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم موجود تھے، اس حال میں کہ آپ کا سرمبارک میری ران پر تھا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment