کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خرچ کرنے کا بیان
باب
بال بچوں پر خرچ کرنے کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر
4969
حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَزِيدَ الْأَنْصَارِيَّ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ فَقُلْتُ عَنْ النَّبِيِّ فَقَالَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أَنْفَقَ الْمُسْلِمُ نَفَقَةً عَلَی أَهْلِهِ وَهُوَ يَحْتَسِبُهَا کَانَتْ لَهُ صَدَقَةً
آدم بن ابی ایاس، شعبہ، عدی بن ثابت، عبد ﷲ بن یزید انصاری کہتے ہیں کہ میں نے ابومسعود انصاری رضی ﷲ عنہ سے پوچھا کیا آپ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کر رہے ہیں؟ انہوں نے کہا ہاں! آپ صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کر رہاہوں، آپ نے فرمایا کہ جب مسلمان اپنی بیوی بچوں کی ذات پر کارثواب سمجھ کر خرچ کرتا ہے تو وہ اس کے لئے صدقہ ہوجاتا ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment