Saturday, July 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:319,TotalNo:4970


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خرچ کرنے کا بیان
باب
بال بچوں پر خرچ کرنے کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر
4970
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَالَ اللَّهُ أَنْفِقْ يَا ابْنَ آدَمَ أُنْفِقْ عَلَيْکَ
اسماعیل، مالک، ابوالزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ﷲ تعالی فرماتا ہے کہ اے ابن آدم! خرچ کر میں تیری ذات پر خر چ کروں گا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment